ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / کمٹہ میں ریت سپلائی کرنے والی 9لاریوں پر پولس کا چھاپہ : دس دس ہزارروپئے جرمانہ

کمٹہ میں ریت سپلائی کرنے والی 9لاریوں پر پولس کا چھاپہ : دس دس ہزارروپئے جرمانہ

Thu, 20 Apr 2017 13:16:13    S.O. News Service

کمٹہ:20/اپریل(ایس اؤنیوز)گھر تعمیر کے استعمال کے لئےریت سپلائی کررہی 9 لاریوں کو کمٹہ پولس نے اپنی تحویل میں لے کر جرمانہ عائد کئے جانے کا واقعہ تعلقہ کے سنتے گولی میں پیش آیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق پولس نے فی لاری 10ہزارروپئے جرمانہ عائد کرتے ہوئے 9 لوگوں کے خلاف معاملہ درج کرلیا  ہے۔ مزید تفصیلات موصول ہونی باقی ہے۔


Share: